
سیمی کنڈکٹرز کی تیاری: تائیوان کی 'سلیکون شیلڈ' کیا ہے؟
دنیا کی بڑی قوتیں سیمی کنڈکٹرز یعنی چپس کی سپلائی چین بڑھانے پر زور دے رہی ہیں۔ تائیوان چپس کی تیاری میں ایک اہم مقام رکھتا ہے اور اس سلسلے میں وہ اپنے دائرہ کار کو بیرون ممالک میں بھی بڑھا رہا ہے۔ ایک تائیوانی کمپنی امریکہ میں بھی اپنا کارخانہ لگانے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hMckizX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hMckizX
0 Response to "سیمی کنڈکٹرز کی تیاری: تائیوان کی 'سلیکون شیلڈ' کیا ہے؟"
Post a Comment