
امریکہ کا یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان
وزیر خارجہ کے مطابق یوکرین کو یہ امدادی پیکیج امریکی صدر کے" ڈرا ڈاؤن" اختیارات کے تحت دیا جارہا ہے جو صدر کو ہنگامی صورت حال کے دوران کانگریس کی منظوری کے بغیر امریکی اسٹاک سے سازو سامان منتقل کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/X9aUzBb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/X9aUzBb
0 Response to "امریکہ کا یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کا اعلان"
Post a Comment