-->
نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس آفیسرشدید زخمی

نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس آفیسرشدید زخمی

جب آفیسر فیاض گاڑی خریدنے طے شدہ مقام پر پہنچے تو گاڑی بیچنے والے شخص نے پستول نکال لیا اور رقم کا مطالبہ کیا۔ مزاحمت پر اس نے گولی چلا دی جو آفیسر فیاض کے سر میں لگی، ان کے بہنوئی نے ان کی گن استعمال کرتے ہوئے حملہ آور پر جوابی فائر کئے مگر وہ بھاگ نکلا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rgKpme4

Related Posts

0 Response to "نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس آفیسرشدید زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3