
یوکرین کی لڑائی کے قریب ترین تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقات
رومانیہ میں امریکی فوجیوں کی تعداد تقریباً تین گنا بڑھ کراب 3,000 ہو گئی ہے۔ 101 ویں بریگیڈ کی دوسری جنگی ٹیم کے کمانڈر، امریکی فوج کے کرنل ایڈ میتھائیڈیس کے مطابق، روس کے زیر کنٹرول کریمیا سے لانچ کیا گیا ایک اعلیٰ درجے کا میزائل بحیرہ اسود کے کنارے واقع فوجیوں تک تقریباً سات منٹ میں پہنچ سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Jf6G07N
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Jf6G07N
0 Response to "یوکرین کی لڑائی کے قریب ترین تعینات امریکی فوجیوں سے ملاقات"
Post a Comment