
بلاول بھٹو کا دعوت سے خطاب، سیلاب زدگان کی مشکلات کا تذکرہ
پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ جمعے کی صبح ناشتے کی دعوت کے دوران، جس میں دنیا بھر سے 1400 سے زائد افراد نے شرکت کی، اس ناشتے کی دعوت دینے والی فاؤنڈیشن نے بلاول بھٹو کا نوجوان اور متحرک وزیر خارجہ کے طور پر تعارف کروایا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8xMnW6F
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8xMnW6F
0 Response to "بلاول بھٹو کا دعوت سے خطاب، سیلاب زدگان کی مشکلات کا تذکرہ"
Post a Comment