-->
گروولینڈ فور: وہ چار سیاہ فام امریکی جنہیں 70 برس بعد انصاف ملا

گروولینڈ فور: وہ چار سیاہ فام امریکی جنہیں 70 برس بعد انصاف ملا

ان سیاہ فام امریکیوں کی کہانی کا آغاز فلوریڈا کے علاقے گروولینڈ سے ہوتا ہے جہاں ان پر ایک 17 سالہ سفید فام خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی کا الزام لگا۔ ان چار افراد کو اب 'گروولینڈ فور' کے نام سے جانا جاتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cKv3vm

Related Posts

0 Response to "گروولینڈ فور: وہ چار سیاہ فام امریکی جنہیں 70 برس بعد انصاف ملا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3