
چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ کی بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں
ان امریکی فوجی مشقوں کی پہلے ہی سے منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ یہ مشقیں اب ایسے وقت میں منعقد کی جارہی ہیں جب واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان پہلے سے ہی کشیدہ تعلقات پچھلے ہفتے غبارے کے واقعہ سے مزید خراب ہو گئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WzKtgqT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WzKtgqT
0 Response to "چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ کی بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں"
Post a Comment