-->
بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں ملازمین کی چھانٹیاں کیوں ہو رہی ہیں؟

بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں ملازمین کی چھانٹیاں کیوں ہو رہی ہیں؟

کل تک ملازمت کے لیے بہترین جگہیں سمجھی جانے والے ٹیکنالوجی ادارے آج ملازمین کو فارغ کر کے گھر بھیج رہے ہیں۔ کیا ملازمین پر بے جا خرچ کر کے ان کمپنیز نے ایک ایسا ماڈل تیار کیا تھا جو غیر پائیدار تھا یا پھر کہانی کچھ اور ہے؟ بڑھتی مہنگائی، سر پر منڈلاتی معاشی کساد بازاری اور قد آور ٹیک کمپنیز کی جانب سے ملازمتوں میں کٹوتیوں کی وجوہات جانیے ندا سمیر کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Czq5HM0

Related Posts

0 Response to "بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں ملازمین کی چھانٹیاں کیوں ہو رہی ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3