-->
صدر بائیڈن کے سالانہ خطاب میں افغانستان کا ذکر کیوں نہیں تھا؟

صدر بائیڈن کے سالانہ خطاب میں افغانستان کا ذکر کیوں نہیں تھا؟

وائس آف امریکہ کی افغان سروس نے افغانستان کے لیے سابق امریکی سفیر جیمز کننگھم کا انٹرویو کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ آف دی یونین میں افغانستان کا تذکرہ نہ کیا جانا امریکی پالیسی کا مظہر نہیں ہے۔ امریکہ اور امریکی کانگریس میں افغانستان اور افغان عوام کے لیے اب بھی وسیع پیمانے پرحمایت موجود ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uGbjzac

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن کے سالانہ خطاب میں افغانستان کا ذکر کیوں نہیں تھا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3