-->
کرونا بحران میں 'لٹل پاکستان' کے کاروباری پریشان

کرونا بحران میں 'لٹل پاکستان' کے کاروباری پریشان

امریکہ کا نیویارک شہر کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مرکز رہا ہے۔ نیویارک کے علاقے 'کونی آئی لینڈ' کو پاکستانیوں کا گڑھ ہونے کے وجہ سے 'لٹل پاکستان' بھی کہا جاتا ہے۔ 'لٹل پاکستان' بھی کرونا بحران میں بری طرح متاثر ہوا۔ اب ایک سال بعد یہاں کی صورتِ حال کیسی ہے؟ جانتے ہیں آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30xTG8K

Related Posts

0 Response to "کرونا بحران میں 'لٹل پاکستان' کے کاروباری پریشان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3