
نکی ہیلی: 2024 کے صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی ری پبلکن مد مقابل
اقوام متحدہ کی سابق سفیرنارتھ کیرولائنا کی نکی ہیلی نےاپنے سابق باس ڈونلڈ ٹرمپ کی باضابطہ مخالفت کے لیے 2024 کی صدارتی مہم شروع کردی ہے ۔ مقابلے میں ان کی شمولیت ان کے اس وعدے کے برعکس ہے جو انہوں نے2021 میں صحافیوں کے سامنے کیا تھا کہ اگر صدر ٹرمپ نے انتخاب لڑا تو وہ مقابلے میں حصہ نہیں لیں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AK7vtNT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AK7vtNT
0 Response to " نکی ہیلی: 2024 کے صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی ری پبلکن مد مقابل"
Post a Comment