
امریکہ میں بے روزگاری کی سطح میں معمولی کمی، روزگار کے 49 ہزار نئے مواقع
لیبر ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری میں ملک میں بے روزگاری کی سطح 6 اعشاریہ 7 فی صد سے گر کر 6 اعشاریہ 3 فی صد ہو گئی۔ اس کمی کی وجہ یہ ہے کہ بے روزگاری الاؤنس لینے والے کئی افراد کو ملازمتیں مل گئیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tv0oto
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tv0oto
0 Response to "امریکہ میں بے روزگاری کی سطح میں معمولی کمی، روزگار کے 49 ہزار نئے مواقع"
Post a Comment