
امریکی صدارتی انتخابات 2024: نکی ہیلی ریپبلکنز صدراتی نامزدگی کی امیداور بننے کا اعلان
جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے منگل کو 2024 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکنزکی جانب سے امیدواربننے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ لیڈروں کی نئی نسل کا وقت ہے۔ ساڑھے تین منٹ کی ویڈیو میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہیں بھی ٹرمپ کا تذکرہ نہیں کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zG7iZwv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zG7iZwv
0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات 2024: نکی ہیلی ریپبلکنز صدراتی نامزدگی کی امیداور بننے کا اعلان"
Post a Comment