
کانگریس گن وائلنس پر پابندی کا بل جلد منظور کرے: صدر بائیڈن
منگل کے روز صدر بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ میں کانگریس کے دونوں ایوانوں پر ایک بار پھر زور دیتا ہوں کہ وہ تیزی سے کارروائی کریں اور گنز پر پابندی کے اس بل کو جلد از جلد میری میز پر لائیں اور امریکی کمیونٹیز ، اسکولوں ، کام کی جگہوں اور گھروں کو محفوظ بنائیں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/w49qHgu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/w49qHgu
0 Response to "کانگریس گن وائلنس پر پابندی کا بل جلد منظور کرے: صدر بائیڈن"
Post a Comment