
'کرونا وائرس کو شکست دیں گے'، چینی صدر کی امریکی ہم منصب سے گفتگو
چین میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہو گئی ہے۔ چین کے صدر نے امریکی ہم منصب کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ شی جن پنگ کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کو 'عوامی جنگ' قرار دے چکے ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OCYrZ8
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OCYrZ8
0 Response to "'کرونا وائرس کو شکست دیں گے'، چینی صدر کی امریکی ہم منصب سے گفتگو"
Post a Comment