
بائیڈن کیشیدا سربراہی اجلاس چین اور روس کے مقابلے پر مرکوز
بائیڈن فیومو سر براہی اجلاس سے قبل امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے اپنے جاپانی ہم منصبوں، وزیر خارجہ ہیاشی یوشیماسا اور وزیر دفاع ہمادا یوسوکازو نے دفاع کے انداز، فوجی تربیت کےانتظامات اور کمانڈ کے تعلقات پر متعدد تبدیلیوں کے ایک سلسلے کا اعلان کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r74Exht
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r74Exht
0 Response to "بائیڈن کیشیدا سربراہی اجلاس چین اور روس کے مقابلے پر مرکوز"
Post a Comment