
امریکہ یوکرینی فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم کی تربیت دے گا
پنٹاگان کے ایئر فورس کے ترجمان جنرل پیٹ رائڈر نے منگل کو کہا کہ فورٹ سل میں تربیت کے لیے آنے والے ہوکرینی فوجیوں کی تعدادلگ بھگ اتنی ہی ہے جتنی ایک پیٹریاٹ بیٹری کو چلانے کے لیے درکار ہوتی ہے اور وہ اسے چلانے کے ساتھ ساتھ اس کی دیکھ بھال کے طریقے بھی سیکھیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/djY29ag
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/djY29ag
0 Response to " امریکہ یوکرینی فوجیوں کو پیٹریاٹ میزائل سسٹم کی تربیت دے گا"
Post a Comment