-->
امریکی انٹیلیجنس کے سابق ڈائرکٹر کی بیٹی پرغیرارادی قتل کا جرم ثابت

امریکی انٹیلیجنس کے سابق ڈائرکٹر کی بیٹی پرغیرارادی قتل کا جرم ثابت

منٹگمری کاؤنٹی کی ایک جیوری نے 29 سالہ صوفیہ نیگروپونٹے کو فروری 2020 میں یوسف راسموسن کی موت کےلیے دوسرے درجے کے قتل کا مجرم قرار دیاہے۔ جس کے لیے انہیں 31 مارچ کو سنائی جانے والی سزا میں 40 سال تک قید کا سامنا ہو سکتاہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9bw63V2

Related Posts

0 Response to "امریکی انٹیلیجنس کے سابق ڈائرکٹر کی بیٹی پرغیرارادی قتل کا جرم ثابت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3