
ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلوں کا تنازعہ اور عدالتی فیصلہ
امریکی ڈسٹرکٹ جج نے یہ فیصلہ دیا ہےکہ ہارورڈ میں داخلوں کا معالمہ آئینی معیار کے مطابق ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا ہے کہ کسی قسم کے نسلی امتیاز کا ثبوت نہیں ملا اور ایسی کوئی شہادت بھی نہیں ملی کہ داخلے کا کوئی فیصلہ ایشیائی امریکی شناخت کی بنا پر کیا گیا ہو
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mfp3NO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Mfp3NO
0 Response to "ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلوں کا تنازعہ اور عدالتی فیصلہ"
Post a Comment