
تنازع کشمیر: بھارت نے انتونیو گوتریس کی ثالثی کی پیش کش ٹھکرا دی
بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ بھارت کی پوزیشن اس پر تبدیل نہیں ہوئی۔ جس مسئلے پر بات کرنے کی ضرورت ہے وہ پاکستان کے زیرِ قبضہ علاقوں کا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ST5w8W
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ST5w8W
0 Response to "تنازع کشمیر: بھارت نے انتونیو گوتریس کی ثالثی کی پیش کش ٹھکرا دی"
Post a Comment