-->
امریکہ کا ایران کو خواتین کے کمیشن سے ہٹانے کا مطالبہ

امریکہ کا ایران کو خواتین کے کمیشن سے ہٹانے کا مطالبہ

اہران نے حال ہی میں کمیشن کی چار سالہ معیاد کاآغاز کیا ہے۔ کمیشن کا مقصد، صنفی مساوات کو فروغ دینا اور خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ پچھلے مہینے، گرین فیلڈ نے کہا تھا کہ کمیشن میں ایران کی رکنیت، ادارے کی ساکھ پر ایک "بدنما داغ" ہے۔ "اور ہمارے خیال میں اسےبرداشت نہیں کیا جاسکتا۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/6xcaSlN

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا ایران کو خواتین کے کمیشن سے ہٹانے کا مطالبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3