
فلاڈیلفیا پورٹ پر لنگر انداز جہاز سے 16 ملین ٹن منشیات برآمد
منشیات کی یہ کھیپ لائبیریا کے پرچم تلے کارگو شپ، ایم ایس سی ’گیانے‘ پر موجود سات کنٹینروں میں چھپائی گئی تھی۔ ایجنٹوں نے بحری جہاز کے عملے کے متعدد ارکان کو گرفتار کر لیا ہے، جنھیں قانون کے حوالے کیا جائے گا
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WU1wKj
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WU1wKj
0 Response to "فلاڈیلفیا پورٹ پر لنگر انداز جہاز سے 16 ملین ٹن منشیات برآمد"
Post a Comment