
ترک حملوں کے پیش نظر شامی کردوں نے داعش کے خلاف کارروائیاں روک دیں
ترکی نے حالیہ ہفتوں میں شمالی شام پر گولہ باری اور فضائی حملے تیزکر دیے ہیں اور وہ شامی کرد جنگجوؤں کے خلاف زمینی حملے کی تیاری کر رہا ہے جنہیں وہ دہشت گرد قرار دیتا ہے۔ دوسری جانب یہ جنگجو امریکہ کے حمایت یافتہ ایک جنگجو گروپ ایس ڈی ایف کا بڑا حصہ ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2r40XPu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2r40XPu
0 Response to "ترک حملوں کے پیش نظر شامی کردوں نے داعش کے خلاف کارروائیاں روک دیں"
Post a Comment