-->
امریکہ: منگل کی ووٹنگ پر سب کی نظریں کیوں جمی ہیں؟

امریکہ: منگل کی ووٹنگ پر سب کی نظریں کیوں جمی ہیں؟

انتخابات سے پہلے کرائے گئے جائزوں کے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ممکنہ طور پر ر یپبلیکنز ایوان یا سینیٹ یا دونوں پرقبضہ کرسکتے ہیں۔ ماضی میں جب ایک سیاسی جماعت کانگریس یا اس کے ایک چیمبر کو کنٹرول کرتی رہی ہےاور دوسری پارٹی کے پاس وائٹ ہاؤس کا کنٹرول ہوا تو اس سے سیاسی پیچیدگیاں جنم لیتی رہی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/iXsBlcE

0 Response to "امریکہ: منگل کی ووٹنگ پر سب کی نظریں کیوں جمی ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3