-->
امریکہ: وسط مدتی انتخابات اور الیکشن فراڈ کی افواہیں

امریکہ: وسط مدتی انتخابات اور الیکشن فراڈ کی افواہیں

الیکشن میں دھاندلی کے بارے میں انتباہ ہفتوں پہلے سے کئی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا کے ان پلیٹ فارمز پر گردش کر رہے تھے جنہیں قدامت پسند امریکی یا سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی پسند کرتے ہیں۔ ان میں بہت سے وہ لوگ ہیں جو بلا شہادت یہ یقین رکھتے ہیں کہ 2020 کے صدارتی انتخابات چوری کیے گئے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0xQZyeo

0 Response to "امریکہ: وسط مدتی انتخابات اور الیکشن فراڈ کی افواہیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3