وسط مدتی انتخابات کا دن امریکی جمہوریت کے لیے اچھا رہا: بائیڈن
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ملک میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کو، جن میں کانگریس کے کنٹرول کے لیے سخت مقابلے کے بعد کئی نشستوں پر فیصلہ ہونا باقی ہے، جمہوریت کے لیے ایک اچھا دن قرار دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QafLde4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QafLde4
0 Response to "وسط مدتی انتخابات کا دن امریکی جمہوریت کے لیے اچھا رہا: بائیڈن"
Post a Comment