امریکہ میں گاڑیوں سے 'کیٹالیٹک کنورٹر' کیوں چوری ہو رہا ہے؟
امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک کریک ڈاون کے بعد کئی افراد پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ ملک بھر سے گاڑیوں کے کیٹالیٹک کنورٹرز کو چرا کر بلیک مارکیٹ میں فروخت کرنے سے لاکھوں ڈالر کماتے ہیں۔ مزید دیکھیے آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0piRENY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0piRENY
0 Response to "امریکہ میں گاڑیوں سے 'کیٹالیٹک کنورٹر' کیوں چوری ہو رہا ہے؟"
Post a Comment