-->
مشی گن کا سیمی کنڈکٹر پلانٹ  گیم چینجر ثابت ہو گا: صدر بائیڈن

مشی گن کا سیمی کنڈکٹر پلانٹ  گیم چینجر ثابت ہو گا: صدر بائیڈن

بائیڈن نے مشی گن سیمی کنڈکٹر پراجیکٹ کو براہ راست چپس ا اینڈ سائنس ایکٹ سے جوڑ دیا ہے، جس میں امریکی کمپنیوں کے لیے تقریباً 52 ارب ڈالر کی فنڈنگ میں کمپیوٹر چپس کی تیاری بھی شامل ہے، جو اسمارٹ فونز، الیکٹرک گاڑیوں، آلات اور ہتھیاروں کے نظام جیسی ٹیکنالوجی میں استعمال ہوتی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GLZbPXH

Related Posts

0 Response to "مشی گن کا سیمی کنڈکٹر پلانٹ  گیم چینجر ثابت ہو گا: صدر بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3