
وائٹ ہاوس کے ٹرکی کو مل گئی جان کی امان
وائٹ ہاؤس کا لان مہمانوں سے بھرا تھا۔ امریکی صدر خوشگوار موڈ میں تھے اور اس طرح وہاں موجود سب ہی کی توجہ کا مرکز، لان میں ٹہلنے والے ٹرکی یعنی فیل مرغ کا جوڑا تھا جن کی جان کو کچھ ہی دیر قبل صدارتی امان ملی تھی اور وہ تھینکس گِونگ کا پکوان بننے سے بچ گیا۔ وائٹ ہاؤس کو تھینکس گِونگ کے موقعے پر ہر سال تحفے میں ٹرکی دیے جانے کی روایت کی دلچسپ تاریخ اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک پر دیکھیے یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tfHQShs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tfHQShs
0 Response to "وائٹ ہاوس کے ٹرکی کو مل گئی جان کی امان"
Post a Comment