
امریکہ میں وسط مدتی الیکشن، یوکرین کو امداد کم ہونے کا اندیشہ
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات ہونے والے ہیں، جس میں رائے عامہ جانچنے والے اداروں کے مطابق ری-پبلکن پارٹی کے حق میں نتائج آ سکتے ہیں۔ ری-پبلکن پارٹی یوکرین کو دی جانے والی امداد پر سوالات اٹھاتی رہی ہے۔ ایسے میں یوکرین کے لیے امریکی حمایت کا مستقبل کیا ہوگا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QezmvnO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QezmvnO
0 Response to "امریکہ میں وسط مدتی الیکشن، یوکرین کو امداد کم ہونے کا اندیشہ"
Post a Comment