
اخراجاتی بل پر سمجھوتہ نہ ہوا تو جمعے سے امریکی بند ہو سکتی ہے
امریکی حکومت کے روز مرہ امور بند ہونے کی صورت میں 3 لاکھ 80 ہزار ملازمین کو فرلو پر بھیج دیا جائے گا اور وہ کام نہیں کریں گے۔ جب کہ ضروری سروسز کے 4 لاکھ 20 ہزار ملازمیں اپنا کام جاری رکھیں گے جن میں وائس آف امریکہ کی نشریات بھی شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Er1Gyj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Er1Gyj
0 Response to "اخراجاتی بل پر سمجھوتہ نہ ہوا تو جمعے سے امریکی بند ہو سکتی ہے"
Post a Comment