
پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے نیویارک پولیس کی امدادی مہم
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ میں کام کرنے والے پاکستانی پولیس افسروں کی تنظیم 'پالز' نے امدادی مہم شروع کی تو ان کے ساتھی پولیس افسروں اور عام شہریوں نے ان کی توقعات سے بڑھ کر ان کا ساتھ دیا۔ پاکستان سے ہزاروں میل دور انسانی ہمدردی کی یہ کہانی جانتے ہیں ندا سمیر سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GYlrK47
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GYlrK47
0 Response to "پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے نیویارک پولیس کی امدادی مہم"
Post a Comment