-->
صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکی کیا کہتے ہیں؟

صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکی کیا کہتے ہیں؟

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنی ترجیحات واضح کرنی شروع کر دی ہیں جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تاحال غیر حتمی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ انتخابات کے بعد کی اس صورتِ حال پر امریکی شہریوں کی کیا رائے ہے؟ دیکھیے عمران جدون کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eQgyXe

Related Posts

0 Response to "صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکی کیا کہتے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3