
ٹرمپ کے وکلا نہیں چاہتے کہ ایف بی آئی ضبط شدہ خفیہ دستاویزات کو دیکھے
گزشتہ پیرکو جج کینن نے ایک اسپیشل ماسٹر کی تقرری کا حکم ، یہ تعین کرنے کے لیے دیا تھا کہ کہ آیا ضبط شدہ دستاویزات میں سے کسی کو ٹرمپ کو واپس کیے جانے کااستحقاق حاصل ہے ۔ انہوں نے تفتیش کاروں کو چھان بین کے مقصد کے تحت خفیہ دستاویزات تک رسائی سے بھی روک دیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Sy4CYBT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Sy4CYBT
0 Response to "ٹرمپ کے وکلا نہیں چاہتے کہ ایف بی آئی ضبط شدہ خفیہ دستاویزات کو دیکھے"
Post a Comment