
سرینگر: سفارت کاروں کے وفد کا دورہ سرینگر، صورت حال کا جائزہ
وفد میں نئی دہلی میں تعینات امریکہ کے سفیر کینتھ اے جسٹر بھی شامل ہیں۔ وفد کے باقی اراکین کا تعلق جنوبی کوریا، ویتنام، برازیل، ازبکستان، نائجر، نائجیریا، مراقش، گیانا، ارجنٹینا، فلپائین، ناروے، مالدیپ، فجی، ٹوگو، بنگلہ دیش اور پیرو سے ہے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37Ux4kt
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37Ux4kt
0 Response to "سرینگر: سفارت کاروں کے وفد کا دورہ سرینگر، صورت حال کا جائزہ"
Post a Comment