-->
امریکہ کی وہ ریاست جہاں خواتین کو سب سے پہلے ووٹ کا حق ملا

امریکہ کی وہ ریاست جہاں خواتین کو سب سے پہلے ووٹ کا حق ملا

امریکہ کی ریاست وائیومنگ کا 'کاؤ گرلز آف دی ویسٹ میوزیم' ملک کی مغربی ریاستوں کی تعمیر میں مدد کرنے والی خواتین کی کہانی بیان کرتا ہے۔ ان خواتین کی خدمات کا اعتراف پہلی مرتبہ اس وقت کیا گیا تھا جب وہاں خواتین کو سب سے پہلے ووٹ کا حق دیا گیا تھا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OfRjNU9

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی وہ ریاست جہاں خواتین کو سب سے پہلے ووٹ کا حق ملا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3