
کرونا وائرس: ٹرمپ نے بحری اسپتال نیویارک بھیج دیا
'یو ایس این ایس کمفرٹ' پیر کو نیویارک لنگرانداز ہوگا۔ اس میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاوہ 1000 بستر موجود ہوں گے، جس سے اسپتال کے اضافی بستر دستیاب ہو جائیں گے؛ اور بحری اسپتال کے طبی عملے کو کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کو بچانے میں مدد ملے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y8iglt
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y8iglt
0 Response to "کرونا وائرس: ٹرمپ نے بحری اسپتال نیویارک بھیج دیا"
Post a Comment