
روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا جائے؛ امریکی کانگریس کا مطالبہ
جمعرات کے روز اپنی ہفتہ وار نیوز کانفرنس میں پیلو سی نے امریکی کانگریس میں یوکرین کی خاتون اوّل کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے اپنے موقف کو آگے بڑھایا اور کہا کہ یوکرین میں روسی کارروائیاں صرف ایک جنگ مسلط کرنے کی حد سے آگے نکل کر جنگی جرائم تک پہنچ گئ ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Skjrvx2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Skjrvx2
0 Response to "روس کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار دیا جائے؛ امریکی کانگریس کا مطالبہ"
Post a Comment