-->
’یورپ غیر ملکی جنگجوؤں کو واپس لے، ورنہ انھیں سرحد پر چھوڑ دیا جائے گا‘

’یورپ غیر ملکی جنگجوؤں کو واپس لے، ورنہ انھیں سرحد پر چھوڑ دیا جائے گا‘

ٹرمپ نے جمعے کے روز کہا کہ وہ شام سے افواج کو واپس بلانے کی پالیسی پر قائم ہیں، یہ کہتے ہوئے کہ خود ساختہ خلافت کے دہشت گرد گروپ کا صفایا کرکے امریکہ نے دنیا کے ساتھ بھلائی کی ہے، اور یہ کہ اب وقت آگیا ہے کہ دوسرے ممالک آگے بڑھیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2AymKjc

Related Posts

0 Response to "’یورپ غیر ملکی جنگجوؤں کو واپس لے، ورنہ انھیں سرحد پر چھوڑ دیا جائے گا‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3