daily news امریکہ - وائس آف امریکہ بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے By amazon Thursday, December 9, 2021 Comment Edit اس حکم نامے کے تحت وفاقی حکومت کے آپریشنز کے دوران کاربن کے اخراج کو کم کیا جا سکتا ہے۔ یہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کو روکنے کے لیے کیا گیا اقدام ہے۔ from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3DEhybC Related Postsامریکہ نے صومالیہ سے اپنے فوجی نکال لیےامریکہ: مارٹن لوتھر کنگ جونیئر ڈے پر عام تعطیل، کرونا کے باعث تقریبات متاثرتاریخ ساز لمحہ: نو منتخب نائب صدر کاملا ہیرس جسٹس سوٹو مائر سے حلف لیں گیبائیڈن کا افتتاحی خطاب میں 'مثبت اور اُمید افزا' ویژن پیش کرنے کا ارادہ
0 Response to "بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے"
Post a Comment