
طالبان کو تسلیم کرنے کے بارے میں سوچنا ابھی بہت قبل از وقت ہے، امریکہ
امریکی معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نےخیال ظاہر کیا کہ یہ اہم ہے کہ ہم سب مل کر طالبان کو تعمیری راستے کی طرف راغب کرنے کی کوشش کریں۔ انہوں نے طالبان پر زور دیا کہ اب انہیں صحیح انداز کی حکمرانی کی طرف جانا ہوگا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uyZ365m
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uyZ365m
0 Response to "طالبان کو تسلیم کرنے کے بارے میں سوچنا ابھی بہت قبل از وقت ہے، امریکہ"
Post a Comment