
اسقاطِ حمل سے متعلق امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایشیائی خواتین کی تشویش بڑھنے لگی
امریکہ میں مقیم جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی کے بعض لوگوں کو خدشہ ہے کہ سپریم کورٹ کا اسقاطِ حمل سے متعلق فیصلہ مستقبل میں اقلیتی برادریوں اور خواتین کے حقوق کو محدود کرنے کا نیا راستہ کھول سکتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8wxTfaj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8wxTfaj
0 Response to "اسقاطِ حمل سے متعلق امریکی سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایشیائی خواتین کی تشویش بڑھنے لگی"
Post a Comment