-->
امریکہ کا یوکرین کو 40 کروڑ ڈالر کی مزید فوجی امداد بھیجنےکا اعلان

امریکہ کا یوکرین کو 40 کروڑ ڈالر کی مزید فوجی امداد بھیجنےکا اعلان

امریکی حکام نے جمعے کو بتایا کہ 40 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد میں جدید آرٹلری راکٹ سسٹم (ہیمارس) اور اہداف کو مہارت کے ساتھ نشانہ بنانے والے 155 ملی میٹر کے ایک ہزار آرٹلری راؤنڈز شامل ہیں۔ کیف کو اس سے قبل امریکہ نے اس نوعیت کے ہتھیار فراہم نہیں کیے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/tPKQYDg

Related Posts

0 Response to "امریکہ کا یوکرین کو 40 کروڑ ڈالر کی مزید فوجی امداد بھیجنےکا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3