
نیاگرا فالز حسین بھی اور منفرد بھی
'نیا گرا فالز' امریکہ اور کینیڈا کی سرحد پر واقع حسین آبشار ہے جس کا نظارہ دونوں ممالک سے کیا جا سکتا ہے۔ ہر سال تقریباً ایک کروڑ سیاح اس آبشار کو دیکھنے آتے ہیں۔ اس آبشارکا نظارہ امریکہ سے بہتر ہے یا کینیڈا سے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ندا سمیر سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QGPbodq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/QGPbodq
0 Response to "نیاگرا فالز حسین بھی اور منفرد بھی"
Post a Comment