-->
ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیمو کریٹک اراکین کی کوششیں، پیر کو قرارداد پیش کرنے کا عندیہ

ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیمو کریٹک اراکین کی کوششیں، پیر کو قرارداد پیش کرنے کا عندیہ

کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے رُکنِ کانگریس ٹیڈ لیو نے صدر کے خلاف الزامات کی فہرست مرتب کی ہے۔ جمعے کو ایک ٹوئٹ میں ٹیڈ کا دعویٰ تھا کہ اُنہیں 180 اراکین کی حمایت حاصل ہے تاہم ان میں کوئی ری پبلکن رُکن شامل نہیں ہے۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3saHHu9

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیمو کریٹک اراکین کی کوششیں، پیر کو قرارداد پیش کرنے کا عندیہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3