
امریکہ نے چین سے 'مقابلے' میں آگے رہنے کے لیے حکمتِ عملی کا اعلان کر دیا
وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا کہ امریکہ چین کے گرد 'اسٹرٹیجک ماحول' کو تشکیل دینے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ بیجنگ دنیا کو ان عالمی اقدار سے دور نہ کرے جن کی بدولت گزشتہ 75 سالوں سے بین الاقوامی نظام کو بنانے میں مدد ملی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/I6evm1f
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/I6evm1f
0 Response to "امریکہ نے چین سے 'مقابلے' میں آگے رہنے کے لیے حکمتِ عملی کا اعلان کر دیا"
Post a Comment