
امریکہ: 30 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
گنز رکھنا امریکہ کے کلچر کا ایک حصہ ہے۔ ملک کے تقریباً ہر شہر میں ہی گن شوٹنگ رینج موجود ہیں جہاں شہری نشانہ بازی کا شوق پورا کرنے کے لیے آتے ہیں۔ ریاست ورجینیا میں بھی ایک پاکستانی نے اپنا گن شوٹنگ کلب بنایا ہے۔ اجمل خٹک کا اپنے اس شوق کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ جانیے آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9NQ4qEB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9NQ4qEB
0 Response to "امریکہ: 30 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز"
Post a Comment