
پاکستان کی سیاسی قیادت جلد ملک کو سیاسی بحران سے باہر نکال لے گی، الہان عمر
انھوں نےتوقع کا اظہار کیا کہ پاکستان کی قیادت اپنے ملک میں استحکام لانے میں کامیاب ہو جائے گی۔بقول ان کے،’’ میرا خیال ہے کہ پاکستان موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کا راستہ تلاش کر لے گا۔ میں وہاں لوگوں سے، راہنماوں سے ملی ہوں، جو پر عزم ہیں کہ ان کا ملک خوشحال ہو۔ ہر ملک کے اپنے اپنے مسائل ہوتے ہیں۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4qEtRHp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/4qEtRHp
0 Response to "پاکستان کی سیاسی قیادت جلد ملک کو سیاسی بحران سے باہر نکال لے گی، الہان عمر"
Post a Comment