-->
امریکہ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 8.3 ارب ڈالر مختص

امریکہ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 8.3 ارب ڈالر مختص

مختص کی گئی رقم میں تین ارب ڈالر ویکسین کی تیاری، ٹیسٹ کٹس اور علاج کے لیے، 2.2 ارب ڈالر بچائو کی کوششوں کے لیے اور 1.25 ارب ڈالر مرض پر قابو پانے کی عالمی کاوشوں میں مدد دینے کی غرض سے رکھے گئے ہیں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39vlGN7

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 8.3 ارب ڈالر مختص"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3