
'جنگ کے علاقے میں خواتین صحافیوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے'
اس سال مارچ کے مہینے میں کولیشن فار ویمن اِن جرنلزم کو خواتین صحافیوں کے خلاف 32 کیسز کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ ان میں سب سے نمایاں یوکرین میں جنگ کے دوران کام کرنے والی خواتین صحافیوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات ہیں۔ جنگ کے دوران رپورٹنگ کے تجزبات کے بارے میں جانتے ہیں وی او اے کی صحافی ہیدر مرڈوک سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fYCS5Zz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fYCS5Zz
0 Response to "'جنگ کے علاقے میں خواتین صحافیوں کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے'"
Post a Comment